اگست کے آخر تک پاکستان کے قرضوں کا حجم 63 ہزار 966 ارب روپے تک پہنچ گیا
صرف ایک سال کے دوران ملکی قرضوں میں 14 ہزار 506 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں پاکستانی حکام نے قرضوں سے متعلق بریفنگ دی اور بتایا کہ گزشتہ ایک سال میں قرضوں میں 14 ہزار 506 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اگست کے آخر تک پاکستان کے قرضوں کا حجم 63 ہزار 966 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے
<script type="text/javascript"> atOptions = { 'key' : '8413db29bf030bdc54a2efa8cdae9557', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; document.write('<scr' + 'ipt type="text/javascript" src="//www.highcpmcreativeformat.com/8413db29bf030bdc54a2efa8cdae9557/invoke.js"></scr' + 'ipt>'); </scRead More
بریفنگ سے معلوم ہوا ہے کہ اگست کے آخر تک غیر ملکی قرضوں کا حجم 24 ہزار 174 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا اور مقامی قرضوں کا حجم 39 ہزار 791 ارب روپے تھا جب کہ گزشتہ ایک سال میں مجموعی قرضوں میں 14 ہزار 506
ارب روپے کا اضافہ ہوا، گزشتہ برس اگست میں قرضوں کا حجم 49 ہزار 571 ارب روپے تھا جن میں غیر
https://www.toprevenuegate.com/ciup1rvxu9?key=f12305138cf455d2a6903b2f862bf698
بتایا جارہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے اہداف حاصل کرنے پر پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشکل شعبوں میں بہتری کیلیے اقدامات کیے، پاکستانی معیشت کو درست سمت پر گامزن کیلیے اقدامات جاری رکھے جائیں۔ ذرائع نے کہا ہے کہ اجلاس میں ایف بی آر اصلاحات اور گردشی قرضوں میں کمی کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا، آئی ایم ایف مشن چیف نے پہلی سہ ماہی میں حاصل کیے اہداف پر حکومتی کارکردگی کو سراہا، آئی ایم ایف کی جانب سے مالی تعاون پر نگراں وزیر خارجہ نے آئی ایم ایف کے کردار کو سراہا، نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ معاشی بحالی کیلیے آئی
https://www.toprevenuegate.com/ciup1rvxu9?key=f12305138cf455d2a6903b2f862bf698ایم ایف کے ساتھ مل کر اصلاحات کو آگے بڑھائیں گے۔
قبل ازیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے تحت مذاکرات ہوئے جس میں پاکستانی وفد کی قیادت نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر اور آئی ایف ایم وفد کی قیادت مشن چیف ناتھن پورٹر نے کی، مذاکرات کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اسٹینڈ بائی معاہدے کے تحت حکومتی کارکردگی سے آگاہ کیا، انہوں نے آئی ایم ایف مشن چیف کو معاشی بہتری کیلیے مالی اقدامات سے
آگاہ کیا۔
https://www.toprevenuegate.com/ciup1rvxu9?key=f12305138cf455d2a6903b2f862bf698
0 Comments