کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 نومبر2023ء) پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے بھی اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان کیاہے، جسے صارفین کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا تاہم اب سوزوکی نے بھی اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل جی ڈی 110 کی نئی قیمت جاری کر دی ہے ۔
مذید https://www.toprevenuegate.com/c41rpt794?key=d00ac5daa48f6cbeb473f9c90b747f55پڑھیں
مزید پڑھیں https://www.toprevenuegate.com/c41rpt794?key=d00ac5daa48f6cbeb473f9c90b747f55 کمپنی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوزوکی جی ڈی 110 ایس کی نئی قیمت پاکستان میں 3 لاکھ 52 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے ۔سوزوکی جی ڈی 110 ایس صارفین میں اپنی فیول ایوریج کے باعث مقبولیت کا الگ مقام رکھتی ہے
۔
مزید پڑھیں
https://www.toprevenuegate.com/c41rpt794?key=d00ac5daa48f6cbeb473f9c90b747f55
0 Comments